تم اکثر پوچھتے تھے نه
جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا
تم اکثر سوچتے تھے نه
نا مل پاۓ تو کیا هوگا
لو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں
ابھی بھی چاند تکتے ھیں
ابھی بھی پھول کھلتے ھیں
ابھی بھی دل کے دریا میں
هزوروں درد بهتے ھیں
ابھی بھی کچھ نهیں بدلا
مگر_____________کمی سی ھے
تمهارے بعد جاناں
آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!
تم اکثر پوچھتے تھے نه جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا تم اکثر سوچتے تھے نه نا مل پاۓ تو کیا هوگا لو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں ابھی بھی چاند...
اُردو عینک
پُھول
پُھول اُردو زُبان کا لفظ ہے جوکہ ہندی کے لفظ پُھل سے نِکلا ہے پُھل کے معنی ۔ کِھلنا ، شگفتہ ہونا۔ پُھول کے لفظی معنی ۔ کِھلنے والا ، شگفتہ ہونے والا ، پُھلنے والا۔,
اُردو عینک پُھول پُھول اُردو زُبان کا لفظ ہے جوکہ ہندی کے لفظ پُھل سے نِکلا ہے پُھل کے معنی ۔ کِھلنا ، شگفتہ ہونا۔ پُھول کے لفظی معنی ۔ کِھ...
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)
پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ
حالیہ تبصرے
Top Commentators
مقبول اشاعتیں
بلاگ محفوظات
-
◄
2020
(1)
- ◄ اپریل 2020 (1)
-
◄
2019
(276)
- ◄ اپریل 2019 (157)
- ◄ فروری 2019 (3)
- ◄ جنوری 2019 (1)
-
▼
2018
(35)
- ◄ اکتوبر 2018 (1)
- ◄ ستمبر 2018 (1)
- ◄ جولائی 2018 (11)


